ویڈیو | جرمنی میں جشن میلاد مسیح(ع)

IQNA

ویڈیو | جرمنی میں جشن میلاد مسیح(ع)

9:05 - December 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3513441
ایکنا تھران- میلاد حضرت عیسی(ع) کی مناسبت سے اسلامی مرکز ہمبرگ میں جشن مہربانی منعقد کیا گیا.

ایکنا نیوز کے مطابق کرسمس کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسہ جاری ہے اوراسی حوالے سے ہفتہ سترہ دسمبر جشن مہربانی منعقد کیا گیا جس میں مختلف رنگ و نسل کے لوگوں نے شرکت کی۔

 

اس جشن کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو اسلامی مرکز ہمبرگ میں منعقد کیا گیا تھا۔/

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4109147

نظرات بینندگان
captcha